طلب بلاواسطہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسی تمام چیزوں کی مانگ جن سے براہ راست کوئی احتیاج پوری ہو مثلاً روٹی لباس مکان وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسی تمام چیزوں کی مانگ جن سے براہ راست کوئی احتیاج پوری ہو مثلاً روٹی لباس مکان وغیرہ۔